عیدالفطر حکومت نے تین دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

عید کی چھٹیوں کی تاریخ ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ آرہی ہیں جس کے نتیجے میں عوام پانچ دن کی چھٹیاں منا سکیں گے


ویب ڈیسک August 09, 2012
عید کی چھٹیوں کی تاریخ ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ آرہی ہیں جس کے نتیجے میں عوام پانچ دن کی چھٹیاں منا سکیں گے۔ فوٹو رائٹرز

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر چھٹیوں کااعلان کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری دفاتر پیر بیس اگست سے بدھ بائیس اگست تک بند رہیں گے۔

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز اکیس اگست سے ہوا تھا۔

رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بیس جولائی کو ہوا تھا۔

عید کی چھٹیوں کی تاریخ ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ آرہی ہیں جس کے نتیجے میں عوام پانچ دن کی چھٹیاں منا سکیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں