سینیٹر طاہر مشہدی نے ایم کیو ایم پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا

غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے پارٹی والے آج اقتدارکیلیے دست وگریبان ہیں، طاہرحسین مشہدی کا عوام کے نام کھلا خط۔

غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے پارٹی والے آج اقتدارکیلیے دست وگریبان ہیں، طاہرحسین مشہدی کا عوام کے نام کھلا خط۔ فوٹو : فائل

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سید طاہرحسین مشہدی نے ایم کیوایم پاکستان چھوڑنے کااعلان کردیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرسینیٹر کرنل (ر) سیدطاہرحسین مشہدی نے اندرونی چپقلش سے خائف ہوکرایم کیوایم پاکستان چھوڑنے کااعلان کردیا ہے۔


 

طاہرحسین مشہدی نے عوام کے نام کھلا خط لکھاہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے پارٹی والے آج اقتدارکیلیے دست وگریبان ہیں۔
Load Next Story