ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کے انتطامات مکمل

اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے جگہیں مختص کردی گئی ہیں


ویب ڈیسک August 09, 2012
اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے جگہیں مختص کردی گئی ہیں، فائل فوٹو

KARACHI: ملک بھر میں لاکھوں فرزندانِ توحید آج اعتکاف بیٹھیں گے۔ مساجد میں خصوصی انتظامات مکمل۔ایکسپریس نیوز

کراچی شہر کی بڑی مساجد، میمن مسجد، جامعہ احتشامیہ ، بنوری ٹاون ، بیت المکرم ، گلزار حبیب، کنز اایمان، عید گاہ مسجد، باب اسلام، آرام باغ مسجد ، طوبیٰ مسجد، بلال مسجد سمیت شہر کی دیگر مساجد میں بھی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے جگہیں مختص کردی گئی ہیں،ادھر سکیورٹی کے پیش نظر بھی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

پولیس اہلکاروں کو مختلف مقامات پر الرٹ رکھا جائیگا۔ دیگرشہروں میں اعتکاف کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں