سری دیوی دبئی میں بھانجے کی شادی کی تقریب میں شریک تھیں جہاں 24 فروری کو وہ ہوٹل کے باتھ ٹب میں ڈوب کرہلاک ہوگئی تھیں