اسلام نے بوڑھوں کو در در کی ٹھوکریں کھانے کے لیے چھوڑ نہیں دیا بلکہ ان کی تعظیم کو اللہ کی تعظیم قرار دیا۔