فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں تیز کر دیں
ایشیائی پیسفک گروپ آن منی لانڈرنگ اگلے ماہ پاکستان آکرمدد کریگا، وزارت خرانہ
ایک ایشیائی پیسفک گروپ آن منی لانڈرنگ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا اور ملک کو دہشت گردوں کی مالی معاون ممالک کی گرے فہرست سے نکالنے کیلیے ایکشن پلان تیارکرنے میں میں مدد کرے گا جیساکہ اسلام آباد نے عالمی اداروں کے ساتھ تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل کو وزارت خرانہ نے بتایا کہ اے پی جی کا وفد اپریل کے دوسرے ہفتے میں اسلام آباد پہنچے گا اور حکومت کے سینئر وزرا اور حکام کو ایکشن پلان تیار اور ترجیح وضع کرنے سے متعلق مشورہ دے گا۔
وزارت خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو اے پی جی اور اسٹک ہولڈرز سے مشاورت کرکے ایکشن پلان تیار کرنا ہوگا۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی اداروں سے بھرپورتعاون کررہا ہے اور اس کوشش میں ہے کہ عالمی ادارے کی گرے فہرست سے اس کا نام نکل جائے۔