پاکستا نی انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیںامریکی اخبار

نوازشریف یا کوئی دوسرا وزیر اعظم آگیا توامریکا کومشکل مذاکرات کرناہونگے، دی ایگزامینر

نوازشریف یا کوئی دوسرا وزیر اعظم آگیا توامریکا کومشکل مذاکرات کرناہونگے، دی ایگزامینر فوٹو: فائل

امریکی اخبار'دی ایگزامنر' نے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین کے حوالے سے لکھا کہ پاکستانی انتخابات اختتام پذیر ہوں گے تو ڈرون ا ستعمال کی پالیسی تبدیل ہو نے کاامکان ہے۔

پاکستانی پارلیمنٹ ڈرون کے استعمال کی مخالفت کرچکی ہے اور وہ اپنے موقف پرقائم ہے۔پاکستان انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں۔ تھنک ٹینک کے فیلودانیال مارکے کاکہنا تھاکہ پاکستان میں نوازشریف یا کوئی دوسراوزیراعظم آگیاتوامریکاکوپاکستان سے کئی امور پر شرائط طے کرنے کیلیے کئی بارمشکل مذاکرات کرنا پڑیںگے جس میںڈرون کااستعمال بھی شامل ہوگا۔


 



انھوںنے کہاکہ اس کامطلب یہ نہیں کہ پاکستان میں ڈرون کااستعمال ختم ہو جائے گابلکہ ان حملوں کوغالباًمحدودکردیا جائے گا،جہاں ہائی ویلیو ٹارگٹ کی نشاندہی ہوئی وہاں ڈرون حملے کیے جائیں
Load Next Story