جعلی ڈگری کیس جمشید دستی نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

جمشید دستی کی طرف سے ایڈووکیٹ جشید حیات کی وساطت سے دائر اپیل کی سماعت 8 اپریل کو ڈویژنل بنچ کرے گا.


ویب ڈیسک April 05, 2013
جمشید دستی کی طرف سے ایڈووکیٹ جشید حیات کی وساطت سے دائر اپیل کی سماعت 8 اپریل کو ڈویژنل بنچ کرے گا. فوٹو: فائل

سابق ایم این اے جمشید دستی نےجعلی ڈگری کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی۔

جمشید دستی کی طرف سے ایڈووکیٹ جمشید حیات کی وساطت سے دائر اپیل کی سماعت 8 اپریل کو ڈویژنل بنچ کرے گا، واضح رہے کہ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ نے جعلی ڈگری کیس میں جمشید دستی کونااہل قراردیتے ہوئے 3 سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنادی تھی جس کے بعد جمشید دستی کوکمرہ عدالت سے ہی گرفتارکرلیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں