جعلی ڈگری کیس 12 سابق ارکان پارلیمنٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے طارق مگسی ، نوابزادہ محمد اکبر اور سیمائل کامران کو کل پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔


ویب ڈیسک April 05, 2013
الیکشن کمیشن نے طارق مگسی ، نوابزادہ محمد اکبر اور سیمائل کامران کو کل پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے 12 سابق ارکان پارلیمنٹ کی جعلی ڈگریوں کے معاملے پر سماعت مکمل کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جعلی ڈگری کے معاملے پر 12 سابق ارکان پارلیمنٹ میں نادر مگسی ،پتمبر سہوانی، رانا اعجاز، شاہینہ خان، شمائلہ رانا، ریحانہ یحییٰ بلوچ، میر محبت خان مری، اسرار اللہ زہری، ثمینہ خاور حیات، بشیر احمد، مکیش اعوان اور روبینہ خان شامل ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے طارق مگسی ، نوابزادہ محمد اکبر اور سیمائل کامران کو کل پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں