این اے 209 پر شبیر علی خان بجارانی کے مقابلے میں فنکشنل لیگ کی جانب سے میر حسن خان کھوسو میدان میں ہیں۔