لاہور قلندرز کے مالکان نے عاقب جاوید پر حد سے زیادہ اعتماد کیا، سارے فیصلے انہی پر چھوڑنے کا فائدے کے بجائے نقصان ہوا۔