ن لیگ نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورت کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا

اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی سے رابطوں میں کوئی مثبت پیش قدمی نہیں ہوسکی۔

اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی سے رابطوں میں کوئی مثبت پیش قدمی نہیں ہوسکی۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے نگراں سیٹ اپ کیلیے مشاورت کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا۔


ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پہلے مرحلے میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے نام طلب کیے تھے تاہم اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی سے رابطوں میں کوئی مثبت پیش قدمی نہیں ہوسکی جب کہ اس سلسلے کی دوسری کڑی میں مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت متحرک ہوگئی ہے۔
Load Next Story