اپوزیشن لیڈر کی درخواست پر 33 سینیٹرز کے دستخط ہیں شیری رحمن
سینیٹ میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی ہے، ہم نے اپوزیشن کو کبھی تقسیم نہیں کیا، رہنما پیپلز پارٹی
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ 33 معزز اراکین سینیٹ کے جائز دستخط کیساتھ چیئرمین سینٹ کو درخواست دی گئی ہے۔
سینٹ میں قائد حزب اختلاف کیلیے پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹراعظم سواتی کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی ہے، ہم نے اپوزیشن کو کبھی تقسیم نہیں کیا، 33 معزز اراکین سینیٹ کے جائز دستخط کیساتھ چیئرمین سینٹ کو درخواست دی گئی ہے تاہم سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کا نام درخواست میں شامل نہیں جب کہ درخواست سینیٹ کے قاعدہ 16 کے مطابق جمع کروائی گئی ہے۔