کلثوم نواز طبیعت بگڑنے پر دوبارہ لندن سے کلینک میں داخل

ڈاکٹروں نے ان کی حالت دیکھتے ہوئے انہیں اسپتال میں داخل کرنیکافیصلہ کیا۔


ویب ڈیسک March 19, 2018
کلثوم نواز کو چنددن کلینک میں ہی رہنا پڑے گا۔ فوٹو: ٹوئٹر

بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پردوبارہ لندن کے کلینک میں داخل کرا دیا گیاہے۔

بیگم کلثوم نوازکی طبعیت پچھلے 3 دن سے بہت خراب تھی، انہیں چیک اپ کیلیے وسطی لندن کے ایک کلینک لایاگیاتھا۔

کلینک ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کو امیدتھی کیموتھراپی کے 6 سیشن ہونے کے بعدوہ صحتیابی کی جانب بڑھیں گی مگرصحت کی ریکوری ڈاکٹروں کی توقع کے مطابق نہیں ہورہی۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت دیکھتے ہوئے انہیں اسپتال میں داخل کرنیکافیصلہ کیا، کلثوم نواز کو چنددن کلینک میں ہی رہنا پڑے گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں