افغانستان میں طالبان کا حملہ دھماکے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک

صوبہ غور میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک چرواہا ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔

طالبان نے بم فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے نصب کیا تھا، پولیس ترجمان۔ فوٹو : فائل

LONDON:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان اقبال نظامی کا کہنا تھا کہ طالبان نے یہ بم سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے نصب کیا تھا، صوبہ خوست میں سڑک کنارے بم حملے میں 2 بچے ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔


دریں اثنا صوبہ غور میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک چرواہا ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔

 
Load Next Story