ڈیرہ میں دودھ فروش کا 3 سالہ بیٹا گرم دودھ میں گر کر جاں بحق

ذوالفقار والدین کی غفلت کے باعث کڑاہی میں جاگرا، اسپتال پہنچنے سے قبل جاں بحق


Numainda Express March 19, 2018
ذوالفقار والدین کی غفلت کے باعث کڑاہی میں جاگرا، اسپتال پہنچنے سے قبل جاں بحق۔ فوٹو : فائل

دودھ فروش کا 3 سالہ بیٹا گرم دودھ میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

ڈیرہ کے نواحی علاقے مریالی میں دودھ فروش ذوالفقار کا 3 سالہ بیٹا گھر میں کھیلتے ہوئے والدین کی غفلت اور بے احتیاطی کے باعث گرم دودھ کی کڑاہی میں جاگرا اور جھلس کر شدید زخمی ہوگیا اسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ پہنچتے ہی دم توڑگیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں