کراچی شوہر نے بیوی اور 3 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کریاگیا

ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کریاگیا فوٹو: فائل

نصرت بھٹو کالونی میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو تیزاب پھینک کر جھلسا دیا ۔


نصرت بھٹو کالونی کے اصغر علی نے اپنی بیوی اور 3 بچوں پر تیزاب پھینک دیا ، جس کے باعث چاروں بری طرح جھلس گئے جبکہ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ، ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔
Load Next Story