
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1 ڈالر گھٹ کر 1313 ڈالر فی اونس ہو گئی تاہم پیر کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت56ہزار650 اور 10 گرام 48 ہزار557 روپے رہی، چاندی کی قیمتوں میں بھی کوئی ردوبدل نہیں ہوا، چاندی کی تولہ قیمت 740 اور 10 گرام 634.28 روپے پر برقرار رہی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔