آٹے کے 14لاکھ بیگز رعایتی داموں میں فراہم کیے گئے کمشنر

روشن علی شیخ کا شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے آٹے کے اسٹالز کا دورہ


Staff Reporter August 10, 2012
روشن علی شیخ کا شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے آٹے کے اسٹالز کا دورہ

کمشنرروشن علی شیخ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے سستا آٹا پیکیج کے تحت یکم رمضان المبارک سے اب تک 10کلو والے آٹے کے 14 لاکھ 13ہزاراور 157بیگزکراچی کے مختلف اضلاع میں عوام کو سستے داموں فراہم کیے جاچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے سستا آٹا پیکیج کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے اسٹالز کے دورے کے موقع پر کیا، روشن علی شیخ نے حکومت سندھ کی جانب سے سستے آٹے کے پیکیج کے تحت آٹے کی فراہمی اورمیعار کے حوالے سے مختلف افراد سے دریافت کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں