پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے ڈیرن سیمی

پاکستان میں کرکٹ کے بہت شائقین ہیں، کپتان پشاور زلمی


ویب ڈیسک March 22, 2018
پاکستان میں کرکٹ کے بہت شائقین ہیں، کپتان پشاور زلمی

KARACHI: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے۔

کراچی کنگز سے میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سمی نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے جب کہ کامران اکمل کا اس میں نمایاں حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے بہت شائقین ہیں اور شائقین کرکٹ سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔