قراردادِ پاکستان سرسکندر حیات کو پیش کرنا تھی لیکن خاکساروں پرفائرنگ کے واقعے پر یہ سعادت اے کے فضل الحق کونصیب ہوئی۔