پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نئی دہلی واپس چلے گئے
سہیل محمود کو بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات پر مشاورت کے لیے پاکستان طلب کیا گیا تھا۔
پاکستان نے ہائی کمشنر سہیل محمود کو واپس نئی دہلی بھیج دیا۔
پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود واپس نئی دہلی چلے گئے، انہوں نے اعلی حکام سمیت وزیر اعظم سے ملاقاتوں میں ہراساں کیے جانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سہیل محمود کو بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات پر مشاورت کے لیے پاکستان طلب کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ 7 ما رچ کو پہلی بارپاکستانی سفارتی عملے کونئی دہلی میں نامعلوم افرادکی جانب سے ہراساں کیاگیاتھاجس کے بعدیہ سلسلہ زورپکڑگی اور پاک بھارت سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی جس پرسہیل محمود کودفترخارجہ نے مشاورت کیلیے اسلام آباد بلایا تھا۔