مستقبل میں بھی کمرشل فلمیں پروڈیوس کرتا رہوں گاجان ابراہم

وکی ڈونر باکس آفس پر سپرہٹ رہی، امید ہے کہ مدراس کیفے بھی سپرہٹ ثابت ہو گی، جان ابراہم


APP April 08, 2013
آج کل کمرشل فلموں کا دور ہے، جان ابراہم ۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی کمرشل فلموں میں موقع ملنے پر پروڈیوسر کے فرائض سرانجام دیں گے۔

اداکار جان ابراہم نے کہا کہ انھوں نے وکی ڈونر اور مدراس کیفے جیسی کمرشل فلموں میں پروڈیوسر کے فرائض سرانجام دیے۔



وکی ڈونر باکس آفس پر سپرہٹ رہی، وہ پرامید ہیں کہ مدراس کیفے بھی ریلیز ہونے پر سپرہٹ ثابت ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ آج کل کمرشل فلموں کا دور ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں