ڈیرن سیمی کراچی کی بریانی کے دیوانے نکلے

کراچی کی بیسٹ بریانی کھائی بہت مزہ آیا کراچی آپ کا بہت بہت شکریہ، ڈیرن سیمی کا ٹوئٹ


ویب ڈیسک March 25, 2018
کراچی کی بیسٹ بریانی کھائی بہت مزہ آیا کراچی آپ کا بہت بہت شکریہ، ڈیرن سیمی کا ٹوئٹ . فوٹو : فائل

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کراچی کی بریانی کے دیوانے نکلے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کپتان ڈیرن سیمی نے شاندار مہمان نوازی پر کراچی والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ''کراچی کی بیسٹ بریانی کھائی بہت مزہ آیا کراچی آپ کا بہت بہت شکریہ''۔



قبل ازیں پریس کانفرنس میں ڈیرن سیمی نے کہا تھا کہ کراچی میں پختون زیادہ ہیں، امید ہے پشاور زلمی کو زیادہ سپورٹ ملے گی اور ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔