مصر اپوزیشن تحریک کے5 سال مکمل احتجاجی ریلیاں 12زخمی

قاہرہ میں صدرمحمدمرسی کےمخالفین نےاعلیٰ عدالت کےقریب سڑک پرٹائرجلائے،پولیس پرپتھراؤ کیا اورعدالت میں گھسنےکی کوشش کی۔


INP April 08, 2013
قاہرہ میں صدرمحمدمرسی کےمخالفین نےاعلیٰ عدالت کےقریب سڑک پرٹائرجلائے،پولیس پرپتھراؤ کیا اورعدالت میں گھسنےکی کوشش کی۔ فوٹو: رائٹرز

مصر میں اپوزیشن تحریک کے 5 سال مکمل ہونے پر ریلیاں نکالی گئیں۔

مظاہرین نے جلاؤگھیراؤاور پولیس پر پتھراؤکیا، پولیس اور مظاہرین میں ہونیوالی جھڑپوں میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اپوزیشن کی چھ اپریل موومنٹ کا آغاز 5 سال پہلے حسنی مبارک کے دور میں پولیس تشدد کیخلاف ہوا تھا۔

ریلیاں پرتشدد احتجاج میں تبدیل ہوگئیں۔ قاہرہ میں صدر محمد مرسی کے مخالفین نے اعلیٰ عدالت کے قریب سڑک پر ٹائر جلائے، پولیس پر پتھراؤ کیا اور عدالت میں گھسنے کی کوشش کی۔ جھڑپوں میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں