ہالی ووڈ فلم ’’پیسیفک رم اپ رائزنگ‘‘ کا باکس آفس پر قبضہ
’’پیسفیک رم اپ رائزنگ‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ویک اینڈ پر ہی 2 ارب 80 کروڑ کی ریکارڈ کمائی کی ہے
ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ''پیسیفک رم اپ رائزنگ'' نے ریلیز کے پہلے ہی ویک اینڈ پر 2 ارب 80 کروڑ روپے کما کر باکس آفس پر قبضہ جمالیا۔
ہالی ووڈ باکس آفس کے مطابق 2013ء میں ریلیز ہونے والی فلم 'پیسیفک رم' کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے سیکوئل ''پیسیفک رم اپ رائزنگ'' نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 2 ارب 80 کروڑ کی ریکارڈ کمائی کرتے ہوئے مارویل کی سپر ہیرو فلم ''بلیک پینتھر'' کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ہالی ووڈ فلم ''بلیک پینتھر'' 16 فروری کو ریلیز کی گئی تھی، فلم نے اب تک ایک ارب 66 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔
''پیسیفک رم اپ رائزنگ'' کے روبوٹس نے آتے ہی شائقین کو اپنا گرویدہ بنا لیا جس سے فلمی تجزیہ کاروں نے امید ظاہر کی ہے کہ فلم آگے جاکر ریکارڈ بزنس کرسکتی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=_EhiLLOhVis