وکی لیکس آج 17 لاکھ خفیہ دستاویزات شائع کرے گا

دستاوایزات امریکی خفیہ ایجنسیوں اوردیگراعلیٰ حکام کی خفیہ رپورٹس ہرمشتمل ہیں۔


ویب ڈیسک April 08, 2013
دستاوایزات امریکی خفیہ ایجنسیوں اوردیگراعلیٰ حکام کی خفیہ رپورٹس ہرمشتمل ہیں۔ فوٹو: رائٹرز

وکی لیکس آج 17 لاکھ خفیہ دستاویزات شائع کررہی ہے ،جس سے امریکا کوشدید جھٹکا لگنے کا امکان ہے۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا سمیت دنیا بھرسے آج 17 لاکھ خفیہ دستاویزات منظرعام پرآجائیں گی۔ یہ دستاویزات 1973 سے 1974 کی ہیں۔ دستاوایزات امریکی خفیہ ایجنسیوں اوردیگراعلیٰ حکام کی خفیہ رپورٹس ہرمشتمل ہیں۔ اس وقت کے امریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجرکے حوالےسےبھی کچھ انکشافات کئےگئے ہیں۔


واضح رہے کہ وکی لیکس کےبانی جیولین آسانج اس وقت لندن میں ایکواڈورکے سفارت خانے میں پناہ لئےہوئےہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں