حیدرآباد کی 9 نشستوں پر 377 کاغذات نامزدگی منظور
3قومی اور6 صوبائی نشستوںپر 462 کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے، 87 مسترد
ضلع حیدرآباد کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی9 نشستوں پر مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کل462 کاغذات نامزدگی داخل کرائے گئے جس میں سے 377 کاغذات نامزدگی منظور جبکہ 87 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔
ضلعی الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 219 میں42 کاغذات نامزدگی داخل کرائے گئے، جن میں سے 31 منظور اور11 کے مسترد کردیے گئے۔ قومی اسمبلی حلقہ 220 میں مجموعی طور پر 35 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 31 کے منظور اور 4کے مسترد کردیے گئے۔ قومی اسمبلی حلقہ 221 میں 43 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 41 کے منظور اور 2 کے مسترد کردیے گئے۔
صوبائی اسمبلی حلقہ 45 پر 53 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 49 کے منظور اور 4 کے مسترد کردیے گئے۔حلقہ 46 میں مجموعی طور پر 46 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 41 منظور اور 5 مستردکردیے گئے۔
حلقہ 47 میں مجموعی طور پر 73 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 65 منظور اور 8 مسترد کردیے گئے۔ حلقہ 48 پر مجموعی طور پر 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 33 کے منظور اور 24 کے مسترد کردیے گئے۔حلقہ 49 میں مجموعی طور پر 53 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 32 کے منظور اور 21 کے مسترد کردیے گئے۔ حلقہ 50 پر مجموعی طور پر 62 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 54 کے منظور اور 8 کے مسترد کردیے گئے۔