پانچ الفاظ پر مشتمل واکی ٹاکی پیغام نے آسٹریلوی کوچ کو بچالیا

لی مین نے واکی ٹاکی پر 12ویں کھلاڑی پیٹر ہینڈکومب سے کہا تھا کہ وہ جاکر دیکھے کہ آخر ہو کیا رہا ہے، جیمز سدرلینڈ


Sports Desk March 29, 2018
لی مین نے واکی ٹاکی پر 12ویں کھلاڑی پیٹر ہینڈکومب سے کہا تھا کہ وہ جاکر دیکھے کہ آخر ہو کیا رہا ہے، جیمز سدرلینڈ ۔ فوٹو: سوشل میڈیا

SOUTHAMPTON: پانچ الفاظ پر مشتمل واکی ٹاکی پیغام نے آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین کو بچالیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ نے کہاکہ بڑی اسکرین پر کیمرون بینکرافٹ کی حرکت دیکھ کر لی مین نے واکی ٹاکی پر 12ویں کھلاڑی پیٹر ہینڈکومب سے کہا تھا کہ وہ جاکر دیکھے کہ آخر ہو کیا رہا ہے۔

سدرلینڈ نے کہاکہ انٹیگریٹی آفیسر ای ین رائے نے کئی افراد کے انٹرویوز کیے مگر ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ڈیرن لی مین بال ٹیمپرنگ منصوبے سے آگاہ تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں