سی پیک ایم ایل ون اپ گریڈیشن منصوبہ 3 ماہ تک شروع کرنے کا فیصلہ
وزارت ریلوے کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ سی ڈی ڈبلیو پی کومنظوری کیلیے بھیج دیا گیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبے کے تحت 8.2ارب ڈالر مالیت سے ریلوے کی مین لائن ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کامنصوبہ آئندہ مالی سال کے دوران شروع کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 8.2ارب ڈالر مالیت سے ریلوے کی مین لائن ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کامنصوبہ آئندہ مالی سال کے دوران شروع کیا جائے گا جبکہ وزارت ریلوے کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کومنظوری کیلیے بھیج دیا گیا۔
ایکسپریس کو موصول ایک دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک کے تحت ریلوے کی مین لائن ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کیلیے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ تین ماہ تک کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیاتاکہ سی پیک کے اس اسٹریٹیجک منصوبے پرجلدکام مکمل کرکے پاکستان ریلوے کوجدید خطوط پر استوارکیا جاسکے۔