نواز زرداری اورعمران کہیں توالیکشن ملتوی ہوسکتے ہیں نجم سیٹھی
کسی اورکے کہنے سے فرق نہیں پڑے گا،نگراں وزیراعلی پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
لاہور:
نگراں وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نوازشریف ، آصف زرداری اور عمران خان کہیں تو الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں۔
کسی اور کے کہنے سے فرق نہیں پڑے گا۔لاہور کے ایوان وزیراعلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انتخابات کرانے کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے اور نگراں حکومت اس کی بھرپور معاونت کرے گی۔
نجم سیٹھی نے بتایا کہ شفاف الیکشن کے لیے صوبے میں تمام کمشنرز اور ڈی پی اوزکوتبدیل کردیا گیا ہے،نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کو دہشت گردی کا خطرہ ہے۔