ملک بھر میں مین اور برانچ لائنوں پر چلنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو لینے آنیوالے انکے عزیزواقارب کو پریشانی کا سامنا

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو لینے آنیوالے انکے عزیزواقارب کو پریشانی کا سامنا. فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
ملک بھر میں مین اور برانچ لائنوں پر چلنے والی ریل گاڑیوں تاخیر کا شکار رہیں۔

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو لینے آنے والے انکے عزیزو اقارب کوٹرینیںبروقت نہ آنے کی وجہ سے پریشانی کا سامناکرنا پڑا۔




تفصیلات کے مطابق فیصل آباد، پشاور، کراچی اور راولپنڈی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں، برانچ لائنوں پر سفرکرنے والے افراد کو ٹرینیں لیٹ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا۔
Load Next Story