کراچی میں ووٹرزکی تعداد میں 3 لاکھ افراد کا اضافہ
نئی ووٹرز فہرست کے مطابق کراچی میں 40 لاکھ 80 ہزارمرد اور 30 لاکھ 20 ہزار سے زائد خواتین ووٹرزشامل ہیں
ووٹرزکی تعداد میں 3 لاکھ افرادکا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ تعداد 68 لاکھ سے بڑھ کر71 لاکھ ہوگئی۔
الیکشن کمیشن نے ووٹنگ لسٹوں پراٹھائے گئے شدید تحفظات کے بعد ووٹرزکی گھر، گھرتصدیق کا حکم دیا تھا، نئی منظورکردہ لسٹوں کے مطابق کراچی کے ووٹرزکی تعداد میں 3 لاکھ افراد کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تصدیق سے پہلے کراچی کے ووٹرزکی تعداد 68 لاکھ سے زائد تھی جواب 71 لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔
نئی لسٹوں کے مطابق کراچی میں 40 لاکھ 80 ہزارمرد اور 30 لاکھ 20 ہزار سے زائد خواتین ووٹرزہیں جبکہ الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد ووٹرز لسٹوں کی چھپائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔