بجلی کی پیداوار اور تقسیم کا اختیار صوبوں کو دیا جائے
لوڈشیڈنگ کی ذمے دارموجودہ اورسابق حکومتیںہیں،جنگی بنیادوںپراقدامات کرنیکی ضرورت ہے،شرکاء،لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج
عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتما م منعقدہ انرجی کانفرنس نے سینٹرلائزڈ بجلی کی تقسیم اورلوڈشیڈنگ کومسترد کرتے ہوئے مرکزسے بجلی کی پیداوار اور تقسیم کا اختیارصوبوں کے حوالے کرنے کامطالبہ کردیاہے کانفرنس میں تیارکی جانے والی سفارشات وزیراعطم کو پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیا
شرکا نے موجودہ اورسابقہ حکومتوں کوبجلی کی لوڈشیڈنگ کاذمے دارقراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ عوام کو ریلیف دینے اورلوڈشیڈنگ کے خلاف جنگی بنیادوں پراقدامات کرنے کی ضرورت ہے اے این پی کے زیر اہتمام انرجی کانفرنس میںچھ پارٹیوں نے بائیکاٹ کیا جس کی وجہ سے اے پی سی سے انرجی کانفرنس میںتبدیل کردیاکانفرنس میںصرف سفارشات تیارکرنااور انھیں ارسال کرنے کی پالیسی اپنانے پر بعض شرکانے اختلاف کیاکانفرنس میں شریک ایک سیاسی جماعت کے نمائندہ نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایاکہ عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے درپیش مسائل پربھی کانفرنس کے شرکانے کانفرنس کے دوران احتجاج کیا
اے این پی کے صوبائی صدرسنیٹر افراسیاب خٹک نے انرجی کانفرنس کے بعدپریس بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ بجلی کا بحران قومی مسئلہ ہے لیکن بدقستی سے اپوزیشن جماعتیںاس پربھی پارٹی بازی کررہی ہیں حالانکہ انھیںاس کے حل کیلیے مل بیٹھ کرکام کرنا چاہیے انھوںنے کہاکہ ہم اپنی ضرورت سے زیادہ اورسستی بجلی پیدا کررہے ہیںلیکن دوروپے فی یونٹ بجلی پیداکرنے کے باوجودہم مہنگی بجلی خریدنے پرمجبورہیںبجلی کی تقسیم اور پیداوارکامرکزی نظام ناکام ہوگیا ہے انھوں نے کہا کہ لو ڈشیڈنگ کاسلسلہ ختم ہوناچاہیے ہم ریکوری میںبھرپورمدد کرنے کے لیے تیار ہیں