کراچی فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں فائرنگ سے شیخ رشید نامی شخص جاں بحق ہوگیا جو پراپرٹی ڈیلر تھا۔

گلشن اقبال میں فائرنگ سے شیخ رشید نامی شخص جاں بحق ہوگیا جو پراپرٹی ڈیلر تھا۔ فوٹو: فائل

فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کسی ملزم کاسراغ نہیں لگایاجاسکا۔


کراچی میں ایک طرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری ہیں تو دوسری طرف فائرنگ کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آرہی، گلشن اقبال میں فائرنگ سے شیخ رشید نامی شخص جاں بحق ہوگیا جو پراپرٹی ڈیلر تھا، نارتھ ناظم آباد نصرت بھٹو کالونی میں بھی گولی نے ایک شخص کی جان لے لی ، جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story