روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔


Business Reporter April 06, 2018
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری جاری رہی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2 پیسے کے اضافے کے سبب 115.70 روپے ہوگئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں