روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری جاری رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2 پیسے کے اضافے کے سبب 115.70 روپے ہوگئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2 پیسے کے اضافے کے سبب 115.70 روپے ہوگئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔