ڈی آئی خان جعلی ڈگری کیس میں نااہل خلیفہ عبدالقیوم کی سزامیں کمی
پشاور ہائیکورٹ نے 3سال کی سزا ایک سال میں تبدیل کردی ، 15ہزارروپے جرمانہ اداکرناہوگا
سابق ایم پی اے خلیفہ عبدالقیوم کوماتحت عدالت کی جانب سے دی گئی سزاکے فیصلے کوپشاورہائیکورٹ نے معطل کرکے سزامیں تخفیف کردی۔
ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ5 حیات خان نے2 اپریل کوسابق ایم پی اے خلیفہ عبدالقیوم کوجعلی ڈگری کیس میں نااہل قراردیتے ہوئے 2 مختلفدفعات میں 3 سال قیداور15ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی ۔ اس فیصلے کیخلاف خلیفہ عبدالقیوم نے پشاورہائیکورٹ سے رجوع کیاتھا۔
جس نے ماتحت عدالت کے فیصلے کوکالعدم قرار دیتے ہوئے 2سال قیدکی سزاکم کرتے ہو ئے ایک سال قیداور15ہزارروپے جرمانے کی سزاسنائی۔