احتساب کیلیے ووٹ کے ذریعے تبدیلی ضروری ہےعمران
تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آکر90 دن کے اندربلدیاتی انتخابات کرائے گی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کے نظام کوفروغ دینے کیلیے ملک میں ووٹ کے ذریعے تبدیلی نہایت ضروری ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آنے پرانتظامی امورمیں انقلابی تبدیلی لائے گی۔
انھوں نے ایک انٹرویومیں کہاکہ تحریک انصاف اقتدارمیں آنے پر انتظامی امورمیں انقلابی تبدیلی لائے گی۔عمران نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت90دن کے اندربلدیاتی انتخابات کرائے گی تاکہ اختیارات نچلی سطح پرمنتقل کیے جاسکیں۔
انھوں نے کہاکہ عوام کوملک کے موجودہ سیاسی نظام اوربدعنوانی کے خلاف جنگ کرناہوگی،تحریک انصاف ملک کومثالی اسلامی فلاحی ریاست بنائے گی،جن لوگوں نے ملک کواس حال تک پہنچایاہے وہ ملک میں کوئی تبدیلی نہیں لاسکتے۔