سعودی عرب کی حکومت کا پاکستان کو 200 ٹن کھجوروں کا تحفہ
سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن عمر حمید خان نے کھجوریں وصول کیں اور سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا
سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان کو 200 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا ہے۔
سعودی سفارت خانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن جاسم محمد ال خالدی نے سعودی حکومت کی جانب سے کھجوریں حکومت پاکستان کے حوالے کیں، کجھوریں حوالے کرنے کی تقریب کیبنٹ ڈویژن میں ہوئی، سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن عمر حمید خان نے کھجوریں وصول کیں اور سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر جاسم محمد ال خالدی نے سعودی حکومت کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا، سعودی حکومت ہر سال پاکستان کو کھجوروں کا تحفہ بھجواتی ہے۔