سونے کی قیمت100روپے بڑھ  کر58ہزار950روپے تولہ ہوگئی

سونے کی قیمت100روپے بڑھ  کر58ہزار950روپے تولہ ہوگئی


Business Reporter April 11, 2018
سونے کی قیمت100روپے بڑھ  کر58ہزار950روپے تولہ ہوگئی ؛ فوٹوفائل

سونے کی عالمی قیمت 6 ڈالربڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب100اور86روپے کااضافہ ہوا۔

جس سے تولہ قیمت58 ہزار950 اور دس گرام50 ہزار 528 روپے ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں