متحدہ دینی محاذ نے امیدواروں اور انتخابی مہم کا اعلان کردیا
ضرورت پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرینگے،علما،ایم کیو ایم کے امیدوار کے قتل کی مذمت
متحدہ دینی محاذ نے کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی مختلف نشستوں پر اپنے امیدوارو ں کے ناموں اورآج (جمعہ )سے انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
اس بات کا فیصلہ جمعرات کوجامعہ دارالخیر گلستان جوہر میں متحدہ دینی محاذ کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں متحدہ دینی محاذ کے رہنماؤں علامہ اورنگزیب فاروقی،مولانا عثمان یار خان،ڈاکٹر محمد فیاض،حافظ احمد علی،مولانا اکبر سعید فاروقی اور دیگر نے شرکت کی، علامہ اورنگزیب فاروقی اورمولانا عثمان یار خان نے کہا کہ قرآن و حدیث کے قوانین اور اصولوں کو آئین پاکستان کا حصہ بنائینگے،جہاں ضرورت ہوگی وہاں دیگر سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔
انھوں نے حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے امیدوار فخرالاسلام کے قتل کی مذمت کی، امیدواروں میں این اے 258 مفتی محمد عثمان یار خان، این اے 240 مولانا تاج محمد حنفی،این اے 244 قاری عبد الحئی، این اے 253عبدالمجید پتافی، این اے 241 ڈاکٹر محمد فیاض ، این اے 239 مولانا عبدالحمید تونسوی، این اے 252 برودن شاہ، این اے 251مفتی نسیم ، این اے 220 مولانا بشیر احمد خان، این اے 222حافظ محمد اکبر راشد،پی ایس 128سے مولانا اورنگ زیب فاروقی، پی ایس 97 حافظ احمد علی، پی ایس 89مولانا تاج محمد حنفی،
پی ایس 92 مفتی حبیب الرحمن، پی ایس129مولانا محی الدین شاہ، پی ایس 125مولانا سراج سلطان ،پی ایس 113بختیار خان، پی ایس91 مولانا عبدالحمید تونسوی، پی ایس 100محمد انوار ' پی ایس 103 عبدالرئوف ، پی ایس 126اشرف میمن، پی ایس 117محمد نعیم ، پی ایس 94ڈاکٹر علی اکبر حنفی، پی ایس 13 عبد الرافع بخاری، پی ایس 114محمد وقاص، پی ایس 120مولانا شوکت، پی ایس93محمد فیاض، پی ایس 96مولانا عبداﷲ، پی ایس 90قاری سید شاہ اور پی ایس 46حافظ ارمان شامل ہیں۔