شادی کرنا بہت آسان ہے باربار کرنی چاہیے رؤف صدیقی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رؤف صدیقی کو مبارکباد دی۔


Staff Reporter April 13, 2018
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رؤف صدیقی کو مبارکباد دی۔ فوٹو: فائل

ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ شادی کر کے لگا کہ یہ بہت آسان ہے، باربار کرنی چاہیے۔

حال ہی میں شادی کرنے والے ایم کیو ایم کے رہنما 57 سالہ رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ شادی کر کے لگا کہ یہ بہت آسان ہے اور باربار کرنی چاہیے۔ رؤف صدیقی کا سندھ اسمبلی میں اسپیکرآغا سراج درانی سے مکالمہ ہوا، اسپیکر سندھ اسمبلی نے انھیں مبارکباد دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں