750 روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہوگی
یہ رواں سال کی 11 ویں او ر مجموعی طورپر 74 ویں قرعہ اندازی ہے۔
ISLAMABAD:
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) حکومت پاکستان کے زیراہتمام 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈکی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہوگی۔
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) حکومت پاکستان کے زیراہتمام 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈکی قرعہ اندازی آج 16 اپریل بروز پیرکو راولپنڈی میں ہوگی جو رواں سال کی 11 ویں او ر مجموعی طورپر 74 ویں قرعہ اندازی ہے۔
مرکز قومی بچت کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 3اور تیسرا انعام 9300 روپے مالیت کے 1696 انعامات ہیں جو خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔