
اس ضمن میں خارجی امور کے ماہر مشاہد حسین سید کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ پہلا مرحلہ اسلا م آباد میں شروع ہوا جو اب لندن تک جائیگا ،لیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنی سیاسی ساکھ کومحفوظ راستہ دینے کے لیے خارجی امور پر توجہ بڑھائی ہے اور اس معاملے میں وہ بڑے پرامید دکھائی دیتے ہیں ۔
اس سلسلے میں نواز شریف اور مریم نواز لندن میں بیگم کلثوم نواز کی تیماری کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔واضح رہے نواز شریف اور مریم نواز آج لندن جارہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔