نادہندہ صارف کی بجلی تیسرے مہینے کاٹ دی جاتی ہے لیکن برسوں سے اربوں روپے کی نادہندہ کے الیکٹرک سے کوئی کچھ نہیں پوچھتا