دُعا کریمِ باوفا کے دروازے پربے نوا فقیر کی التجا اورقادرِ مطلق کی بارگاہ میں کم زورو ناتواں کے جھولی پھیلانے کانام ہے