30مارچ سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک میں اب تک اسرائیلی فائرنگ سے مجموعی طور پر شہدا کی تعداد 37ہوچکی ہے۔