مہاجر قومی موومنٹ نے امیدواروں وانتخابی منشور کا اعلان کردیا

کراچی کو اسلحے سے پاک کریں گے، تمام قوموںکواسٹیک ہولڈر تسلیم کرتے ہیں.


Staff Reporter April 14, 2013
الیکشن میں حصہ لیں گے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے،آفاق احمد کی پریس کانفرنس۔ فوٹو : پی پی آئی

MUMBAI: مہاجر قومی موومنٹ نے کراچی سمیت سندھ بھر سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں اور منشور کا اعلان کردیا، مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد نے ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہاجر قومی موومنٹ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی اور میدان کسی کیلیے خالی نہیں چھوڑے گی۔

اگر مہاجر قومی موومنٹ کو الیکشن میں سازگار ماحول فراہم نہیں کیا گیا تو ہم اپنے کارکنان کو آزاد چھوڑنے میں حق بجانب ہوں گے، انھوں نے کہا کہ الیکشن کے نتائج کے بعد کسی جماعت سے اتحاد کے بارے میں سوچیں گے، اس موقع پر وائس چیئرمین شمشاد خان غوری و دیگر عہدیدران بھی موجود تھے، آفاق احمد نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ این اے226 سے نصیر احمد، این اے 241 سے شکیل احمد، این اے250 سے وسیم احمد، این اے 251 سے خود آفاق احمد، این اے253 سے مشتاق علی، این اے254 سے وسیم احمد، این اے255 سے خود آفاق احمد، این اے256 سے مشتاق علی، این اے 257 سے جمیل الرب (جاوید بھائی) اور این اے 258 سے خورشید علی قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔



جبکہ پی ایس64 سے عبدالسلام، پی ایس 82 سے اکرام الدین، پی ایس94 سے عارف خان، پی ایس 95 سے محمد شکیل، پی ایس 108سے محمد رضوان خان، پی ایس 114سے شاہین عدنان، پی 340اور2012 میں 220عسکری کارروائیاں رونما ہوئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2012 میں عسکری کارروائیوں میں 35فیصد کمی ہوئی۔ عام شہریوں کی ہلاکتوں میں 54فیصد اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے ہلاکتوں میں 52فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔

2011 میں ایک سو 2012 میں 72عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ 2005 میں 557کشمیری 2006میں 389شہری 2007میں 158شہری 2008 میں 91 افراد 2009 میں 71کشمیری 2010 میں 47افراد 2011 میں 31کشمیری 2012 میں 15 شہری عسکری کارروائیوں کا نشانہ بنے۔ عسکریت پسندوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ میں کہا کہ 2005 میں 917سال 2006 میں 591سال 2007 میں 472سال 2008 میں 339سال 2009 میں 239سال 2010 میں 232عسکریت پسند فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوئے ۔ 2005 میں دراندازی کے 597واقعات، سال2006 میں 573سال 2007 میں 535سال 2008 میں 342سال 2009 میں 485سال 2010 میں 489سال2011 میں 247اور سال 2012 میں 264دراندازی کے واقعات رونما ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں