ریٹرننگ افسر نے اسکروٹنی کے بعد کس قانون کے تحت بلایا فہمیدہ مرزا کا الیکشن کمیشن کو خط

واضح رہے کہ ریٹرننگ افسرنے قرضوں کی معافی کے حوالے سے فہمیدہ کو پیر کو طلب کر رکھا ہے۔


Numainda Express April 14, 2013
واضح رہے کہ ریٹرننگ افسرنے قرضوں کی معافی کے حوالے سے فہمیدہ کو پیر کو طلب کر رکھا ہے۔فوٹو: فائل

اسپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بدین کے ریٹرننگ افسر کی جانب سے طلب کرنے پر الیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی نے خط میں موقف اختیارکیا ہے کہ اسکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعدریٹرننگ افسر نے انھیں کس قانون کے تحت طلب کیا ہے ، کمیشن اس کاقانونی جائزہ لے ، واضح رہے کہ ریٹرننگ افسرنے قرضوں کی معافی کے حوالے سے فہمیدہ کو پیر کو طلب کر رکھا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |